اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پرویزمشرف کو حکومت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ؟‘مریم نواز

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کو امورمملکت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ؟کیا سنگین غداری کیس کا ملزم بتائے گا کہ حکومت کیسے چلانی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پیمرانے پرویز مشرف پر پابندی کیوں نہیں لگائی ،حکومت پیمرا کو حکم دے ۔ انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے سماجی ویب سائٹ پر پیغام میرا احتجاج ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ پرویز مشرف کو امورمملکت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ۔ کیا سنگین غداری کیس کا ملزم بتائے گا کہ حکومت کیسے چلانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…