جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

”ریحام خان وعدہ پوراکردیا“

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) ”ریحام خان وعدہ پوراکردیا“۔ریحام خان پاکستان واپس آنے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان واپس آںے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔ کراچی پہنچنے کے بعد ریحام خان پی آئی اے کی پرواز سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گی۔ ریحام خان کی 2 بیٹیاں اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ ان کا ایک بیٹا لندن میں موجود ہے۔ریحام خان پاکستان میں آکراسلام آبادمیں قیام کریں گی اورنجی ٹی وی چینل میں دوبارہ صحافت کاآغازکریں گی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…