جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کامطالبہ منظورکرلیا، آرمی کوبڑااختیار مل گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے عمران خان کامطالبہ منظورکرلیا، آرمی کوبڑااختیار مل گیا.الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں 5 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات میں آرمی اور رینجرز امن و امان کی ذمہ داری سنبھالے گی۔الیکشن کمیشن کی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ اور گرفتاری کے اختیارات حاصل ہونگے ،وہ پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل ہوسکیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انتخابی عمل میں رکاوٹ پر فوج اور رینجرزکو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اختیار حاصل ہوگا اور وہ الیکشن کے دن پولنگ اسٹیشن میں داخل بھی ہوسکیں گے۔واضح رہے کہ عمران خان نے کراچی کوفوج کے حوالے کرناکامطالبہ کیاتھاتاکہ شہرمیں امن وامان کی صورتحال بہترہوجائے اوربلدیاتی انتخابات پرامن ماحو ل اورشفاف ہوسکیں ۔02

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…