منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آزادامیدوارنے میدان مارلیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلا م آباد(اپنے رپورٹرسے) اسلام آبادکے علاقے چک شہزاد سے یونین کونسل سے آزادامیدوار چوہدری محمدکبیرنے میدان مارلیاجبکہ ان کے مقابلے میں ن لیگ اورتحریک انصاف کے امیدوارہارگئے ہیں ۔چوہدری محمدکبیرنے اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ان کی فتح عوام کی فتح ہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام نے سیاسی جماعتوں پرعدم اعتمادکااظہارکرتے ہوئے ان کوووٹ دے کرکامیاب کرایاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)