جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بہن کہنے والے طلاق کے بعد کیاکہنے لگے؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان نے کہا ہے کہ جو لوگ میرے تعریفیں کرتے تھے اور بہن کہتے تھے آج ایم آئی سکس کی ایجنٹ کہہ رہے ہیں۔میرے خاندان پر گھٹیا الزامات لگائے گئے جس پر افسوس ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے چند اینکرز ، صحافی حضرات اور کچھ صحافی خواتین کو شاید ترجمہ نہیں آتا اور غلط ترجمے کر کے میرے الفاظ کو الٹے معنی پہناتے رہے۔انہوں نے کہا کہ طلاق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ لوگ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ایک اینکر نے میرے ماضی کے بارے میں بات کی جس کا دکھ ہوا۔میں تو دوسری شاد کیلئے رضامند نہ تھی لکین خاندان نے دباو ڈالا۔ ریحام خان نے کہا کہ پہلی طلاق کے بعد انہوٓں نے استخارہ کیا تھا۔پہلی طلاق کے بعد اکیلے گزارے دس سال بہت عزت سے بسر کئے۔میرے بچوں نے میرا بہت ساتھ دیا میں نے لندن کی سردی میں کئی کاروبار کئے گھروں میں ڈلوریاں دیں۔ کھانے بنا کر فروخت کئے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…