لاہور(نیوز ڈیسک)دبنگ لیڈی عائشہ ممتازآگئی اورچھاگئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فو ڈاتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے پیرکے روزپنجاب یونیورسٹی کے کیفے ٹیریاپرچھاپامارااورزائدالمیعاد سینڈوچ اورکیچپ ،مکھیوںکی بھرمار ،مضر صحت رائتے اور باسی سلاد برآمد ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر کینٹین کو سیل کردیا۔ عائشہ ممتاز اس بار طلبا و طالبات کو کینٹین کی ناقص خوراک سے بچانے کیلئے پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئیں جہاں انہوں نے شعبہ فائن آرٹس اور شعبہ فارمیسی کے کیفے ٹیریا پر چھاپہ مارااور وہاں پر موجود زائدالمیعاد خوراکی شیاءجن میں کیچپ اپ،سینڈوچ اور دیگر چیزیں شامل تھیں برآمد ہونے پر کینٹین کو سیل کر دیا۔عائشہ ممتازکے اس اقدام کویونیورسٹی طلبہ نے سراہاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































