جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا میں کانٹے کا جوڑ پڑ گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدےن (نیوزڈیسک ) بلدےاتی انتخاب مےں ضلع کونسل ،مےونسپل کمےٹی ،ٹاﺅن کمےٹی اور ،ےونےن کونسل کے اراکےن کے انتخابات کے بعد ضلع بدےن کی ضلع کونسل دو مےونسپل کمےٹی نوں ٹاﺅن کمےٹی کے لےے پیپلز پارٹی اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے اپنے اپنے چےئرمےن منتخب کرانے کے لےے سر توڑ کوشش جاری سرگرمےاں عروج پر ، ضلع کونسل سمےت دےگر بلدےاتی کمےٹو ں اور ٹاون پر مرزا گروپ کی گرفت اور پوزےشن مضبوط ہونے کے باعث ،پپلزپارٹی کے شرےک چےئرمےن آصف علی زرداری نے ضلع بدےن کو فتح کرنے کے لےے تمام ترفصےلے خود کرنے کے علاوہ دبئی سے مانٹرنگ کے لےے ،بدےن کی قےادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ذاتی نےٹ ورکس کے علاوہ ڈپٹی کمےشنر بدےن اور اےس پی بدےن سمےت دےگر سرکاری زرائع کو خصوصی ٹاسک دےتے ہوئے ہداےات جاری کررہے ہے ،جبکہ سےاسی طور پر بدےن سے صرف ہالےپوٹہ گروپ پر اعتماد کرتے ہوئے چےئر مےن شپ کے لےے گرےن سگنل دےاگےاہے ،جبکہ بدےن سے شکشت کھانے والے پپلزپارٹی کے رنہماﺅں اور ضلعی عہدےداروں اور منتخب نمائندوں ضلعی صدر اور اےم اےن اے کمال خان چانگ ، سکےرٹری ڈاکٹر عزےز مےمن ،صوبائی وزےر ڈاکٹر سکندر مندرو ،پپلزپارٹی مےں شامل ہونے والے رہنماﺅں علی بخش پپو شاہ ،ےاسمےن شاہ ،اور تاج محمد ملاح کو فصےلہ کن مرحلوں سے باہر کردےا گےاہے مقامی سطح پر ان سے مرعات اور اختےارات واپس لےنے کی بھی اطلاع ہےں ، موجودہ صورتحال مےں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے اتحادےوں کی ضلع کونسل کے علاوہ ڈسٹرکٹ ہےڈ کواٹر کی بدےن ،مےونسپل سمےت آٹھ ٹاﺅن کمےٹوں مےںسے چھ پر ،جبکہ دو پر پپلز پارٹی اےک پر ٹالپرآزاد گروپ کی پوزےشن مضبوط ہے اور ان پر ےہ گروپ اپنے اپنے چےئر مےن منتخب کرانے مےں کامےاب ہوجائےں گئے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…