منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پرحملہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی میں نامعلوم افراد نے پتھراو¿ کر دیا، نامعلوم افراد نے ڈنڈے بھی اٹھا رکھے تھے جس سے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دئیے، پتھراو¿ کے نیتجے میں جماعت اسلامی کے 7 کارکن زخمی ہوئے جہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ کی اطلاع ملنے کے باوجود بلدیہ پولیس واقعہ کو چھپاتی رہی، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے ریلی کی اجازت لی اور نہ ہی کوئی ریلی نکالی گئی ہے، تاہم زخمیوں اور گاڑیوں کی تصویروں نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…