اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نز لے زکام کے حالیہ لہر نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اگر آپ اس بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے تو باقاعدگی سے انار کا جوس پیئیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انار کا جوس نزلے زکام سے محفوظ رکھتا ہے۔ طبّی ماہرین کے مطابق انار کا جوس جسم میں ایسے اجزاءپیدا کرتا ہے، جو نزلے زکام کے خلاف قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور اس کے وائرس کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ زکام کا شکار ہو جائیں انہیں اس سے نجا ت کے لیے 4سے 5دن تک متواتر انار کا 2گلا س جوس پینا چا ہیے۔
انار کا جوس استعمال کریں، نزلے زکام کو دور بھگائیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































