جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی نصاب سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

خیرپور (نیوزڈیسک) بھارت کی کتابیں سندھ کے سکولوں میں پڑھانے کی اجازت دیدی گئی۔ سندھ کے تعلیمی اداروںمیں دشمن ملک بھارت کی کتابیں پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اخبار نوائے وقت کے مطابق کتابیں غیرملکی این جی اوز کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں مفت تقسیم کی گئی ہیں۔ غیر ملکی این جی او سے معاہدے پر صوبائی سیکریٹری تعلیم کے دستخط بھی موجود ہیں۔ سیکریٹری تعلیم نے این جی او سے بھاری رشوت لیکر اسکولوں میں کتابیں تقسیم کرنے کی اجازت دی۔ سماجی رہنماءنے سکولوں میں غیر اخلاقی مواد کی کتابیں پڑھائے جانے پر سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ میں پٹیشن داخل کردی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…