لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے نجی ٹی وی چینل سے معاملات طے پاگئے اور قوی امکان ہے کہ دسمبر کے آخر یا جنوری میں اپنا پروگرام شروع کریں گی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیوٹی وی انتظامیہ سے ریحام خان کے معاملات طے پاگئے ہیں اور وہمبینہ طورپر ماہانہ 50لاکھ روپے معاوضہ وصول کریں گی۔ یادرہے کہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد دودیگر نجی ٹی وی چینلز نے بھی ریحام خان سے رابطہ کیاتھا اور اْنہیں بھاری معاوضے کے عوض پروگرام کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن اب اطلاعات ملی ہیں کہ ریحام خان نے ’نیوٹی وی ‘ سے معاملات طے کرلیے ہیں
ریحام خان کی میڈیا میں واپسی ،نجی ٹی وی چینل سے 50لاکھ روپے ماہانہ معاوضے کا معاہدہ طے پاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































