پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

شکارپور‘ چنگ چی میں پیدا ہونیوالے 3میں سے 2بچے انتقال کر گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شکار پور(نیوز ڈیسک)شکار پور میں چنگ چی رکشے میں پیدا ہونے والے تین بچوں میں سے 2 انتقال کرگئے ہیں،اہل خانہ کے مطابق بچوں کا انتقال شدید سردی کے باعث ہوا۔گزشتہ روز خاتون کو گوٹھ فیضولاڑو سے سول اسپتال پہنچایا جارہا تھاکہ چنگ چی رکشے میں ہی تینوں بچوں کی ولادت ہوگئی ، نومولود میں ایک بیٹی اور دوبیٹے شامل تھے۔خاتون کے اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹرز نے گزشتہ روز بچے اور ماں کو صحت مند قرار دے کر گھر گوٹھ عظیم جعفری بھیج دیا تھا پر شدید سردی کی وجہ سے ایک بچہ اور ایک بچی انتقال کرگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…