ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پرائم منسٹرہیلتھ انشورنس پروگرام جلدشروع کیا جا رہا ہے،سائرہ افضل تارڑ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑکاکہناہے کہ غریب اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پرائم منسٹر ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔لاہورمیں کالج آف فزیشنز اینڈسرجنز پاکستان ریجنل سینٹرکی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں سائرہ افضل کاکہنا تھاکہ دسمبر کے دوسرے ہفتےمیں وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کریں گے،اس پروگرام سےیومیہ 100 روپےسےکم آمدن والےافراداستفادہ کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن مشکل تھے تاہم لوگوں نےاعتماد کیا،وزیرمملکت برائےصحت نےڈاکٹروں اور نرسوں کے ساتھ ساتھ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٹریننگ پر بھی زوردیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…