پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

متحدہ مسلم لیگ کاباب بند، نئے ا قدام کا اعلان ہوگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) موجودہ حالات میں خاموش پرانے سیاستدان نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے رابطے شروع کردیئے ہیں ۔اس جماعت میں پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ ق تحریک انصاف اور مذہبی جماعتوں کے ناراض رہنماں اور متحرک کارکنوں کو شامل کرکے ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا جبکہ ریٹائرڈ ججوں سابق جرنیلوں کو بھی اس پارٹی میں شامل کیا جائے گا قبل ازیں اس کیلئے متحدہ مسلم لیگ کا نام سوچا گیا تھا تاہم بعض رہنماں کی طرف سے اس نام پر اتفاق نہ ہونے پارٹی نام رکھنے کا فیصلہ آنے والے وقت پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…