اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ملک ریاض قتل کیس سے بچ نکلے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(این این آئی) مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کو قتل کیس میں بری کردیا۔سیشن عدالت نے این اے 118 سے مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے ملک ریاض کو قتل کیس میں بری کر دیا۔ ملک ریاض، ان کے بھائی ملک ابرار اور شیخ ندیم کیخلاف 2005 میں شرافت نامی شخص کے قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا۔سیشن عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے ملک ریاض اور ان کے بھائی ملک ابرار کو بری کرنے کا حکم سنایا جبکہ مرکزی ملزم شیخ ندیم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک ریاض کے وکیل کا کہنا تھا کہ ملک ریاض کا نام سیاسی بنیادوں پر مقدمے میں شامل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…