جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سیب کے سرکے سے چہرے کے دانے ختم کرنیکا آسان طر یقہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسم یا چہرے پر اس طرح کے دانے،موہکے یا نشانات بن جائیں تو دیکھنے میں بہت برے لگتے ہیں لیکن ان سے چھٹکارا پانے کا طریقہ آسان ہے،آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔دانے کو اچھی طرح پانی سے صاف کریں اور روئی کو سیب کے سرکے میں بھگوئیں اور اسے متاثرہ جگہ پر لگائیں اور 15منٹ تک لگا رہنے دیں،اس طریقے کو دن میں تین بار دہرائیں اور کچھ دن تک جاری رکھیں۔ہر بار یہ عمل کرنے کے بعد متاثرہ جگہ پر کوئی آئینٹمنٹ لگائیں ،کچھ ہی دنوں میں یہ دانے ختم ہونے لگیں گے اور چہرہ اور جسم صاف ہوجائے گا۔سیب کے سرکے میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم کے زہریلے مواد کو ختم کرتا ہے اور دانوں کو ٹھیک کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…