جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

’’مریم نواز نے اپنی پالیسیوں سے چچا کو مشکل میں ڈال دیا‘ ‘،بڑ ا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو اور مریم نواز کا مؤقف ایک جیسا ہے،

دونوں صوبوں کی تقسیم نہیں چاہتے۔ اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مریم نواز کی تقاریر سے لگتا ہے کہ وہ نئے صوبوں کے قیام کی مخالف ہیں، انہوں نے اپنے چچا شہباز شریف کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف واضح نہیں، جان بوجھ کر ابہام پیدا کیا جا رہا ہے۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ شہباز شریف کی خاموشی ظاہر کرتی ہے کہ وہ کتنے مجبور ہیں۔

تحریکِ انصاف کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ ملک پہلے ہی سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، مزید کشیدگی پیدا نہ کی جائے۔انہوںنے کہاکہ تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ مفاہمت کا راستہ اختیار کریں۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…