جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

9 کروڑ پچاس ہزار کی فراڈ میں ملوث بینک برانچ کا منیجر گرفتار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)ایف آئی اے سرگودھا نے 9 کروڑ پچاس ہزار کی فراڈ میں ملوث بینک برانچ کے منیجر کو گرفتار کر لیا اور تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے درج مقدمہ میں مصروف کارروائی ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا میں ایف آئی اے کی انویسٹیگیشن ٹیم نے بینک کی سیٹلائٹ ٹان برانچ کے منیجر ذیشان حبیب سکنہ فروکہ کو 9 کروڑ پچاس ہزار روپے فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا جس پر الزام ہے کہ اس نے شکایت کنندہ سکندر حیات سے مجموعی طور 9 کروڑ پچاس ہزار روپے وصول کئے اور بینک اکانٹ کی بجائے خوردبرد کر لی جب سائل نے 9 کروڑ کا چیک جاری کیا تو اکائونٹ میں مطلوبہ رقم موجود نہ ہونے کے باعث چیک کیش نہ ہو سکا،

ایف آئی اے نے انکوائری نمبر 386/2025 کی تکمیل اور دستیاب شواہد کی روشنی میں مقدمہ نمبر 01/2026 درج کیا اور بینک برانچ منیجر ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے مصروف کاروائی ہے۔تھانہ ایف آئی اے ملزم ذیشان کے خلاف زیر دفعہ 409 اور 420 اورپریوینشن آف کرپشن ایکٹ 1947 5(2) ت پ مقدمہ درج کیا ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…