جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو بڑا دھچکا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے اہم بولر ثاقب خان انجری کے باعث باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ثاقب خان بائیں ہیمسٹرنگ میں تناؤ کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں مزید بولنگ نہیں کراسکیں گے۔اس وقت وہ ٹیم کے طبی عملے کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ثاقب نے اپنے دوسرے اوور کے دوران سری لنکا کی دوسری اننگز کے آغاز میں لاہیرو یوڈارا کو آؤٹ کرنے کے بعد میدان چھوڑ دیا تھا۔

ثاقب خان نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ رواں میچ کی پہلی اننگز میں انہوں نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔پاکستان ٹیم میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہے تاہم ایک اہم بولر کی کمی قومی ٹیم کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…