جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

باسکٹ بال میچ کے دوران معروف گلوکار نے کم عمر مداح کو ایک لاکھ ڈالر انعام میں دے دیے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ٹور نٹو (این این آئی)کینیڈین گلوکار اور عالمی شہرت یافتہ ریپر ڈریک نے ٹورنٹو ریپٹرز کی خصوصی تقریب او وی او نائٹ کے دوران ایک کم عمر مداح اور اس کی والدہ کو ایک لاکھ امریکی ڈالر کا تحفہ دے کر سب کے دل جیت لیے۔

این بی اے میچ کے دوران ٹائم آٹ میں ڈریک نے اچانک ماں بیٹے کو یہ خوشخبری سنائی جس پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین بھی حیران رہ گئے۔اس کے علاوہ دونوں کو ٹیم کے ایک میچ کے لیے کورٹ سائیڈ نشستیں بھی دی گئیں۔اس خوبصورت لمحے کی ویڈیو اسپورٹس نیٹ ورک نے بھی شیئر کی جس کے بعد یہ واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا۔ڈریک کی اس فیاضی نے ایک عام باسکٹ بال میچ کو اس خاندان کے لیے ناقابلِ فراموش بنا دیا۔

شائقین نے کہا کہ کھیلوں کی تقریبات صرف میدان میں ہونے والی کارکردگی ہی نہیں بلکہ ایسے یادگار اور خوشگوار لمحات کی وجہ سے بھی خاص بن جاتی ہیں۔ڈریک ٹورنٹو ریپٹرز کے بڑے مداح ہیں اور اس سے قبل بھی ٹیم کی حمایت میں مختلف مواقع پر نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…