جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا۔

سی ٹی ڈی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ کارندے محمد سید عدنان علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بارودی مواد سے تیار کردہ آئی ای ڈی برآمد کر لی۔ایف آئی آر کے مطابق گرفتار ملزم راولپنڈی کا رہائشی ہے جسے اوکاڑہ میں پام سٹی مین گیٹ، را سکندر اقبال روڈ سے حراست میں لیا گیا، ملزم مبینہ طور پر اوکاڑہ میں دہشت گردی کی کارروائی کے لیے بارودی مواد سمیت موجود تھا۔

مقدمے میں بتایا گیا کہ ملزم کے قبضے سے 1953 گرام وزنی آئی ای ڈی برآمد ہوئی، جس میں ڈیٹونیٹر، سرکٹ، بیٹریاں اور وائرنگ نصب تھی، اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ (بی ڈی ایس)نے موقع پر پہنچ کر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ہے جب کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…