بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

قومی بچت سکیمیں،منافع کی شرح میں ردوبدل کر دیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)قومی بچت نے بعض بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اعلامیے کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کے پہلے 5 منافعوں کی شرح 11.8 فیصد کردی گئی، چھٹا منافع 12.8 فیصد پربرقرار ہے جبکہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح بھی برقرار ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 12.12 فیصد، بہبود، پنشنرز اور شہدا ء فیملی اکائو نٹس کا منافع 12.96 فیصد برقرار ہے۔ اس کے علاوہ شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع میں اضافہ کیا گیا ہے، 3 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹس کی شرح 11.56 فیصد، 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹس کی شرح 11.90 فیصد جب کہ ایک سال کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹس کی شرح 12.14 فیصد ہوگئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق عام سیونگ اکائونٹ کی شرح 10.50 فیصد کردی گئی ہے، سروا اسلامی ٹرم اکائونٹ کے ایک سالہ پلان کی شرح 12.04 فیصد اور سروا اسلامی ٹرم سرٹیفکیٹ کے تین سالہ پلان کی شرح 11.98 فیصد کرد ی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سروا اسلامی ٹرم سرٹیفکیٹ کا 5 سالہ پلان 12.12 فیصد پر برقرار ہے جبکہ سروا اسلامی سیونگ اکائونٹ کی متوقع شرح 12.04 فیصد ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…