بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

برطانوی جریدے کا بھارتی فضائیہ کے چار رافیل طیارے کم ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کے ایک معروف دفاعی جریدے کی جانب سے جاری کردہ عالمی فضائی افواج کی تازہ سالانہ فہرست میں بھارتی فضائیہ کے چار جدید فرانسیسی رافیل لڑاکا طیارے کم ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے ہمیشہ یہ دعوی کیا جاتا رہا کہ اس کے فضائی بیڑے میں تمام چھتیس رافیل طیارے مکمل طور پر موجود، فعال ہیں تاہم برطانوی دفاعی جریدے کے تازہ اعداد و شمار میں بھارت کے پاس محض بتیس طیارے ظاہر کیے گئے تھے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس مئی میں پاکستان، بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپوں کے بعد سے بھارتی طیاروں کی اصل تعداد کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھائے جا رہے تھے۔ بین الاقوامی مبصرین نے کہا کہ اس رپورٹ نے مودی حکومت کے عسکری دعوں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…