بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بلائنڈ ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 180 رنز کا ہدف 9 وکٹوں پر آخری گیند پر حاصل کیا۔آخری دو گیندوں پر کامیابی کے لیے پاکستان کو سات رنز درکار تھے۔ نعمت اللہ نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر چھکا جڑکر مقابلہ برابر کر دیا۔ آخری گیند پر پاکستان کو کامیابی کے لیے ایک رنز درکار تھا، نعمت اللہ نے شاندار چوکا لگا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔

قبل ازیں بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 179 رنز اسکور کیے۔ کپتان درگاہ را 62، سنجے کمار 30 اور دناوینکتیش 26 رنز بناکر نمایاں رہے،بابر علی، بدر منیر اورمحمد ادریس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ایونٹ کا فائنل بیس نومبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…