منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق 50 کروڑ ڈالر کا قرض وفاقی سول پینشن نظام میں اصلاحات کیلئے دیا جائے گا، پینشن اخراجات میں اضافے کے سبب قرض سے مالی دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی پینشن اخراجات 2016 سے اب تک تقریباً 5 گنا بڑھ چکے ہیں جو سالانہ ایک کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں، پرانا پینشن نظام غیرفنڈڈ تھا جس کی وجہ سے سارا بوجھ بجٹ پر تھا۔

اعلامیے کے مطابق جولائی2024 سے بھرتی ہونے والے وفاقی ملازمین نئے نظام میں شامل ہیں، نیا نظام پینشن کے انتظام، شفافیت اور ڈیجیٹل سسٹم کو بہتربنائے گا، اصلاحات سے ترقیاتی اورسماجی اخراجات کے لیے مالی گنجائش پیدا ہوگی۔اے ڈی بی کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہیکہ پاکستان نے پینشن نظام مضبوط بنانے کیلئے اہم اقدامات کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…