منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتیں ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا رجحان جاری ہے اور فی اونس سونے کے نرخ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آ گئے ہیں۔

لندن اور نیویارک کی تجارتی منڈیوں سے جاری کردہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل مضبوطی اور مرکزی بینکوں کی جانب سے شرحِ سود برقرار رکھنے کے اشاروں کے بعد عالمی سرمایہ کاروں نے سونے کے بجائے سرکاری بانڈز اور دیگر مالیاتی شعبوں میں سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری نے بھی قیمتی دھاتوں کی طلب کو کم کیا ہے۔

معاشی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چند ہفتوں تک سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا محدود رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…