منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)بین الاقوامی توانائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اور نرخ ساڑھے تین فیصد تک نیچے آ گئے۔

لندن اور نیویارک کی اجناس منڈیوں سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں نے پیش گوئی کی کہ مشرقِ وسطی کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی پیداوار بتدریج بحال ہونے اور بلند قیمتوں کے باعث عالمی طلب سست پڑنے سے آئندہ برس منڈی میں یومیہ بیس لاکھ بیرل اضافی تیل دستیاب ہوگا۔

توانائی کے ماہرین کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تیل کی رسد طلب سے کہیں زیادہ بڑھ چکی جس کے نتیجے میں قیمتوں پر دبا برقرار اور آئندہ مہینوں میں نرخوں میں مزید استحکام یا کمی کا امکان۔ اقتصادی مبصرین نے اس صورتحال کو تیل درآمد کرنے والے ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…