منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شاداب خان پر جرمانہ عائد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان پر ابوظبی ٹی 10 لیگ میں امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔

شاداب خان کوشیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں یو اے ای بلز اور عربیئن ایسز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر برہمی ظاہر کرنے پر سزا دی گئی۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب یو اے ای بلز کے بیٹر نے بانسر کھیلنے کی کوشش کی، تاہم گیند ان کے بلے سے نہ لگی۔ شاداب خان کا خیال تھا کہ گیند کو وائیڈ قرار دیا جانا چاہیے تھالیکن امپائر نے ایسا نہیں کیا، اس فیصلے پر شاداب نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا بیٹ زمین پر دے مارا اور بانڈری کے قریب موجود دوسرے امپائر کی جانب دیکھا۔

ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق شاداب خان نے ابوظبی ٹی 10 کے ضابط اخلاق کی سطح اول کی خلاف ورزی کی، ان پر آرٹیکل 2.8 کے تحت امپائر کے فیصلے سے اختلاف اور ناراضی ظاہر کرنے کا الزام ثابت ہوا۔شاداب خان نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری کی جانب سے عائد کردہ جرمانہ قبول کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…