پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

چین نے ہوابازی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی، پہلے الیکٹرک طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

بیجنگ(این این آئی)چین نے ماحول دوست ہوابازی اور جدید فضائی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے تیار کردہ پہلے مکمل الیکٹرک مسافر طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی

۔ چینی سول ایوی ایشن حکام اور طیارہ ساز کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پروں پر نصب دس الیکٹرک ڈکٹڈ پنکھوں سے لیس اس جدید طیارے نے فضائی تجربے کے دوران سولہ منٹ اڑتیس سیکنڈ تک کامیاب پرواز کی اور ساٹھ اعشاریہ چار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جبکہ زمینی جانچ سمیت مجموعی آپریشن کا دورانیہ ستاون منٹ چھیالیس سیکنڈ رہا۔

ایوی ایشن ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ طیارہ روایتی ایندھن کے بجائے جدید بیٹری ٹیکنالوجی پر کام کرتا جس سے فضائی آلودگی اور شور میں نمایاں کمی آئے گی۔ کمپنی حکام نے طیارے کے باضابطہ کمرشل سرٹیفکیشن کے لیے چینی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رجوع کر لیا جس کے بعد جلد ہی اسے مختصر فاصلے کی پروازوں کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…