جمعہ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)دوران ڈیوٹی رشوت لیکر بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل افضل احمد کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے بتایا کہ کانسٹیبل کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، بدعنوانی میں ملوث پولیس اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، وردی کی آڑ میں بدعنوانی ناقابلِ برداشت ہے۔قاضی علی رضا نے کہا کہ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کے لئے اسلام آباد پولیس میں کوئی جگہ نہیں، اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…