جمعہ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے اور تازہ کاروباری روز کے دوران بھی نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 636 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 201 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کا نیا نرخ 3 لاکھ 52 ہزار 911 روپے مقرر ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا ہے، جہاں فی اونس قیمت 49 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 891 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…