لاہو(نیوزڈیسک).الیکشن کمیشن نے پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، پولنگ 6 جنوری کو ہو گی ۔پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی یکم اور 2 دسمبر کو جمع کرا سکیں گے، جانچ پڑتال 8 اور 9 دسمبر کو ہو گی ۔کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلیں 12 دسمبر تک دائر کی جاسکیں گی جس پر فیصلے 15 دسمبر کو ہوں گے ۔
امیدواروں کی حتمی فہرست 18 دسمبر کو جاری ہو گی، پولنگ 6 جنوری کو ہو گی ۔پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نشست مخدوم سید علی رضا شاہ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
23
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں