پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس پر رعائتی پیریڈ ختم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس پر رعائتی پیریڈ ختم ہو گئی۔

محکمہ ایکسائز نے مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ریکارڈ ریکوری کر لی ہے، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پراپرٹی، ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 42 ارب 99 کروڑ کی ریکوری مکمل کی گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال سے 10 ارب 55 کروڑ روپے اضافی وصول کئے گئے، حکومت نے رواں سال 125 ارب کا ہدف دیا جس میں سے ایکسائز نے 34 فیصد حاصل کیا۔

رواں سال موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 21 ارب 9 کروڑ روپے وصول ہوئے، پراپٹی ٹیکس کی مد میں 19 ارب 54 کروڑ وصول ہوئے جبکہ ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 1 ارب 46 کروڑ رپے اکھٹے ہوئے۔اسی طرح پروفیشنل ٹیکس کی مد میں رواں سال 4 کروڑ اضافی وصول کئے گئے۔ ڈی جی ایکسائز کے مطابق ڈیفالٹرز کے خلاف سخت کارروائیوں کی ہدایت کر دی گئی ہے ،ڈائریکٹرز اور ای ٹی اوز کو ریکوری ہدف کے حصول کیلئے فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…