پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اینکر ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ! بھائی نے مقدمہ واپس لے لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کی اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،

جہاں مقتولہ کے بھائی نے اپنا مقدمہ واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے واقعے کو قتل کے بجائے حادثہ قرار دے دیا ہے۔اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ واقعے کے بعد انہوں نے مقدمہ درج کروایا تھا، تاہم اب وہ اپنی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر واپس لے رہے ہیں۔ ان کا مؤقف ہے کہ ان کی بہن کی موت ایک ناگہانی حادثے کے نتیجے میں ہوئی، ان کے بہنوئی احسن نے جان بوجھ کر فائرنگ نہیں کی تھی۔

بھائی کے مطابق میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کا اختلاف، جھگڑا یا ناراضی بھی نہیں تھی۔ انہوں نے بتایا کہ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا، گھر میں ان کی بہن، والدہ، دو بھانجیاں اور ایک ملازم بھی موجود تھے۔مقتولہ کے بھائی کے تازہ بیان کے بعد راولپنڈی پولیس نے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے اور واقعے کے ممکنہ حادثہ ہونے کے پہلو سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…