جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ،سونار کے گھر سے لوٹا گیا 2 کلو سے زائد سونا کھیتوں سے برآمد

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

سیالکوٹ( این این آئی)سیالکوٹ میں تھانہ سمبڑیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سونار کے گھر سے لوٹا گیا 2 کلو سے زائد سونا برآمد کرلیا

جس کی مالیت تقریباً 3 کروڑ 50 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔پولیس کے مطابق دو مسلح ملزمان علی الصبح سیڑھی لگا کر سونار کے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر ملازم کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان نے لوٹا گیا سونا کھیتوں میں پھینک دیا۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کھیتوں سے تمام سونا برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…