اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ڈھائی برس کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور آئندہ ڈھائی برس میں عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے ۔
لاہور میں وزیر اعلی ٰ بلوچستان عبدالمالک نے شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعلی ٰ بلوچستان نے بلدیاتی ایکشن میں نون لیگ کی کامیابی پر شہبازشریف کو مبارکباد دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پر ویڈیو میسج کے ذریعے عوام سے براہ راست رابطہ کیا ،عوام کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ انکا کہناتھاکہ 8 برس قبل پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کی بنیاد رکھی تھی جس کا حجم آج 16 ارب روپے ہو چکا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے خواتین کے وفد نے بھی ملاقات کی ، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار سنہری حروف میں لکھا گیا ہے،حکومتی بورڈز میں خواتین کا کوٹہ 33 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…