اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاو کے خلاف کرپشن کی انکوائری مکمل کر لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاو¿ کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے نتیجہ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے بارے میں انکوائری مکمل کر لی ہے۔ یہ انکوائری مشرف دور میں شروع ہوئی تھی تاہم آفتاب شیرپاو¿ کی طرف سے مشرف کی سیاسی حمایت کرنے پر کرپشن انکوائری کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا تھا۔ نیب کے چیئرمین چوہدری قمر الزمان کی طرف سے عہدے کا چارج سنبھالنے کے ساتھ ہی آفتاب خان شیرپاو¿ کے خلاف التواء میں پڑی کرپشن انکوائری کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ ڈی جی نیب پشاور اور لاہور اور راولپنڈی نے آفتاب خان کے خلاف انکوائری مکمل کر کے رپورٹ چیئرمین کو ارسال کر دی ہے اور اس بارے حتمی فیصلہ بہت جلد کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ آفتاب شیرپاو¿ کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے بارے دستاویزای ثبوت بھی نیب کو مل چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…