منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)برطانیہ نے حوثی باغیوں کے بڑھتے ہوئے فضائی حملوں سے سعودی عرب کو محفوظ رکھنے کیلئے ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیارے سعودی شہروں اور اہم قومی تنصیبات کے دفاع کیلئے فضائی مشنز انجام دیں گے۔برطانوی وزارت دفاع نے کہا کہ دفاعی فضائی کارروائیوں کا مقصد سعودی عرب کے شہروں اور اہم تنصیبات کو فضائی حملوں سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد دینا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق یہ اقدام سعودی عرب کو حوثی باغیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں سے بچانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ خطے میں سکیورٹی خدشات بڑھنے کے باعث برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ تاہم، برطانوی حکومت نے لڑاکا طیاروں کی تعداد، تعیناتی کے مقام اور فضائی مشنز کے آغاز کے وقت سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…