پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان کی قیادت میں جامعہ نے تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، سمسٹر خزاں 2026 میں 4500 سے زائد نئے طلبہ نے داخلہ لے لیا.

بارانی یونیورسٹی کے چار سالہ داخلوں کے تقابلی اعداد و شمار جاری کیے گئے،2024 کے مقابلے میں داخلوں کی شرح میں 65.4 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،سال 2025 کے 4,100 داخلوں کے مقابلے میں بھی رواں سال تقریباً 8فیصد اضافہ ہوا.خزاں 2023 میں3000 جبکہ 2024 میں 2,600 طلبہ نے داخلہ لیا تھا. سال 2025 میں 57.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4,100 داخلے مکمل ہوئے تھے،سمسٹر خزاں 2026 میں داخلوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی.

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان کا کہنا تھا داخلوں میں ریکارڈ اضافہ تعلیمی معیار پر عوامی اعتماد کا واضح ثبوت ہے،وی سی ڈاکٹر قمر الزمان کی فیکلٹی، انتظامی افسران اور ایڈمیشن ٹیموں کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی گئی، روایتی زراعت کے ساتھ آئی ٹی، انجینئرنگ اور مینجمنٹ سائنسز میں بھی طلبہ کی بھرپور دلچسپی رہی. ترجمان ڈاکٹر ندیم احمد ملک کا کہنا تھا کہ طلبہ کا بارانی یونیورسٹی کا انتخاب ادارے کی اعلی ساکھ اور جدید لیبز پر اعتماد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…