جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا لاہور کے شہریوں کے لیے ایک اور بڑا تحفہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے شہریوں کو ایک اور تحفہ دے دیا،

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ریلوے اسٹیشن کے بعد آزادی اسکوائر پر رنگا رنگ ڈانسنگ فائونٹین نصب کر دیا، جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے کے مطابق دیدہ زیب اور رنگا رنگ ڈانسنگ فائونٹین سے آزادی اسکوائر کو ایک نئی شکل ملی ہے۔ اربن ری جنریشن کے تحت لاہور ریلوے اسٹیشن اور اس کے اطراف ترقیاتی کام مکمل کیے گئے ہیں۔طاہر فاروق کے مطابق ریلوے کے ذریعے لاہور آنے والے شہریوں کو لاہور کی ایک نئی اور خوبصورت شکل نظر آتی ہے۔ ریلوے اسٹیشن اور اس کے اطرف کی خوبصورت اور نئی شکل سے شہری منظر نامہ میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے کے مطابق ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں ترقیاتی کاموں سے علاقے کا فساڈ بہتر ، ڈسٹ فری اور ماحول دوست ہوا ہے۔

پورے علاقے کی اپ گریڈیشن سے گندگی، ماحولیاتی آلودگی اور تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک روانی میں بہتری آئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…