جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

رواں سال اب تک 15 ہزار سے زائد اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)رواں سال اب تک 15 ہزار سے زائد اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

سینٹ میں پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق سال 2024 میں 45 ہزار 830 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک گئے اور سال 2025 میں28 ہزار 726 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانیوں نے بیرونِ ملک روزگار حاصل کیا جب کہ سال 2026 میں اب تک 15ہزار 850 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک گئے۔بیرون ملک جانے والوں میں ڈاکٹرز،انجینئرز،آئی ٹی پروفیشنلز اور ماہرین تعلیم شامل ہیں۔دستاویز کے مطابق سال 2024 میں 23 ہزار 674، سال 2025 میں 9ہزار562 منیجرز بیرونِ ملک گئے، 2026 میں 5 ہزار 190منیجر بیرونِ ملک روزگار کے لیے گئے، سال 2024 میں 8 ہزار 15، سال 2025 میں5 ہزار 945 انجینئرز نے بیرونِ ملک روزگار حاصل کیا جب کہ 2026 میں 3 ہزار 605 انجینئرز بیرونِ ملک گئے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ2024 میں 4 ہزار 779، سال 2025 میں 4 ہزار 305 اکانٹنٹ بیرونِ ملک گئے، 2026 میں ایک ہزار 771 اکانٹنٹ بیرونِ ملک روزگار کے لیے گئے۔ 2024 میں 3 ہزار 625، سال2025 میں 3 ہزار 795 ڈاکٹر زبیرونِ ملک گئے جبکہ سال 2026 میں 2 ہزار 93 ڈاکٹرز بیرونِ ملک گئے۔دستاویز کے مطابق 2024 میں ایک ہزار 729، سال 2025 میں ایک ہزار 725 اور 2026 میں ایک ہزار 457 اساتذہ بیرونِ ملک گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…