جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیپٹن (ر) صفدر کا مؤقف بھی آ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور

ایمرجنسی کے نفاذ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ اقدامات نہ کیے جاتے تو صوبے کی صورتحال مزید خراب ہو سکتی تھی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان فیصلوں کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔روزنامہ جنگ کے مطابق فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کا قیام نواز شریف کے اصولی مؤقف کے باعث ممکن ہوا، تاہم بعد میں صوبے کے مسائل پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی۔لیگی رہنما نے الزام عائد کیا کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت خطیر فنڈز ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل کے حل کو ترجیح نہیں دی گئی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک چھوٹے ضلع میں 40 ارب روپے جبکہ کالا ڈھاکہ میں 10 ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔کیپٹن (ر) صفدر کے مطابق بنوں اور کوہاٹ میں دھماکوں جیسے واقعات کو مسلسل برداشت کرنا ممکن نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے حکومتی ذمہ داریاں ادا کرنے کے بجائے لانگ مارچ پر زیادہ توجہ دی، جس کے نتیجے میں عوام کو آٹے کی قلت، بجلی کے بحران اور خستہ حال سڑکوں جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے سابقہ دور میں گندم کی فراہمی اور فروخت کے معاملات پر بھی تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یوکرین سے ایسی گندم درآمد کی گئی جسے انہوں نے ناقص قرار دیا۔ ان کا مزید الزام تھا کہ پنجاب سے سستی گندم حاصل

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…