منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرائے دار بھی شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کراسکتے ہیں، نادرا نے خوشخبری سنا دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کرائے کے مکانوں میں رہائش پذیر شہریوں کے لیے شناختی کارڈ پر موجودہ رہائشی پتہ تبدیل یا اپ ڈیٹ کرانے کے طریقہ کار سے متعلق آگاہی جاری کردی ہے۔

نادرا کے مطابق کرایہ دار اپنے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ درج کرانے کے لیے کرایہ نامہ یا مالک مکان کا حلف نامہ پیش کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شہری اپنے نام، والدین یا شریکِ حیات کے نام پر جاری بجلی، گیس یا پانی کا کمپیوٹرائزڈ بل بھی رہائش کے ثبوت کے طور پر جمع کراسکتے ہیں۔حکام کے مطابق مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ شہری اپنے قریبی نادرا رجسٹریشن سینٹر سے رجوع کرکے شناختی کارڈ پر موجودہ رہائشی پتہ اپ ڈیٹ کراسکتے ہیں۔

یہ سہولت بالخصوص ان شہریوں کے لیے اہم ہے جو ملازمت، کاروبار یا دیگر وجوہات کی بنا پر اپنا مستقل رہائشی علاقہ چھوڑ کر کسی دوسرے شہر یا علاقے میں کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…