جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد

datetime 1  اکتوبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گھر سے 2 بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ریسکیو ترجمان کے مطابق واقعہ ظفر الحق روڈ پر پیش آیا

گھر میں دو افراد کے بے ہوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔حکام نے موقع پر پہنچ کر ایک گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد کیں،جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کیں۔ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی، مرنے والے دونوں افراد بھائی تھے جب کہ دونوں بھائیوں کی موت کی بظاہر وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…