منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم

datetime 29  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)وزارتِ داخلہ نے شہریوں کو پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کرنے کیلئے کراچی میں ملک کا سب سے بڑا گرینڈ خدمت مرکز قائم کرنے کا اعلان کردیا ۔

منگل کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع وزارتِ داخلہ کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ اس جدید گرینڈ خدمت مرکز میں وزارتِ داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے خصوصی کائونٹرز قائم کئے جائیں گے جس کے نتیجے میں کراچی کے شہریوں کو ایک ہی چھت تلے پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ ، نادرا ڈائریکٹ، اسلحہ لائسنس اور این او سیز سمیت تمام اہم سہولیات میسر ہوں گی۔محسن نقوی نے آئندہ 10دنوں کے اندر گرینڈ خدمت مرکز کا تفصیلی ماسٹر پلان طلب کر لیا ہے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ خدمت مرکز کا ماسٹر پلان شہریوں کی تمام تر ضروریات اور جدید تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تیار کیا جائے۔وزیر داخلہ نے جدید خدمت مرکز کے جلد از جلد قیام کے لیے تمام متعلقہ انتظامی و تکنیکی اقدامات فوری طور پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…