منگل‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بیورو کریسی، اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے بیورو کریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کو آگا ہ کیا کہ راولپنڈی سے پکڑا گیا گروہ پیسوں کے عوض اعلیٰ افسران کا ڈیٹا بیرون ملک فروخت کر رہا تھا۔کمیٹی نے سرکاری افسران کے درمیان میسجز کیلئے پی ٹی اے کو ایپ بنانے کی ہدایت کردی۔

کمیٹی نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نامناسب مواد لائیو نشر کیے جانے کی طرف چیئرمین پی ٹی اے کی توجہ بھی دلائی اور 16سال سے کم عمر بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر سختی کرنے کی سفارش کی۔چیئرمین پی ٹی اے نے کہا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق وزیرمملکت طلال چوہدری سے ملاقات کی ہے، کچھ ممالک نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…