جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد جموں و کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

datetime 24  ستمبر‬‮  2026 |

مظفر آباد(این این آئی) ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے۔

آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پولنگ کے ذریعے 45 اراکین نئے صدر کا انتخاب کیا۔پولنگ دوپہر ایک بجے تک جاری رہی جس میں مسلم لیگ (ن)کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی کامیاب قرار پائے اور آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر ان کے مدمقابل تھے،

ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، انہیں مسلم لیگ(ن)کے 31 اور ایک ووٹ دست وبازو پارٹی کے ممبر نے دیا۔پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے 13 ووٹ حاصل کیے جب کہ ایک رکن غیر حاضر رہا۔ڈاکٹر نجیب نقی کا تعلق پونچھ ڈویژن کے حلقہ سدھنوتی پلندری سے ہے وہ 2006 سے 2011 تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے جب کہ (ن) لیگ کی 2016 سے 2021 کی حکومت میں بھی وزیر صحت رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…