جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے 40 رہنما، کارکن اور عہدیدار ایک ماہ کیلئے نظر بند

datetime 17  ستمبر‬‮  2026 |

ساہیوال(این این آئی)ڈپٹی کمشنر ساہیوال کے حکم پر تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے 40 رہنماں، کارکنوں اور عہدیداروں کو ایک، ایک ماہ کے لیے سینٹرل جیل ساہیوال میں نظر بند کردیا گیا ہے۔نظر بند کیے جانے والوں میں جاوید اقبال، بہاول شیر، محمد ریاض، منصور افتخار ہاشمی، محمود افتخار ہاشمی، اسامہ ابرار، محمود خالد، رفاقت علی، شعیب خالد، محمد رمضان، محمد عمر راشاد، عامر رانا، رف ظہور، محمد وارث، محمد طاہر، آغا قمر، تنویر حسین، نعیم رحمانی، ماجد گجر، خالد محمود ارائیں، مظفر علی، محمد خلیل، علی حسن، محمد شاکر، وسیم غفور، امیر حمزہ ڈمرہ، غلام قادر ڈمرہ، محمد وقار سندھو، وقاص حنیف ڈمرہ، اسرار احمد، را کلیم اللہ، میاں محمد سرور، فضل کریم، محمد جمیل بھٹی، حسن عباس، راجہ محمد طارق، صدام حسین، قمر سیال، جاوید اقبال اور عبدالرف آف دریا خاں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس تھانوں بہادر شاہ، چیچہ وطنی سٹی، ڈیرہ رحیم، فرید ٹان، فتح شیر، غلہ منڈی، غازی آباد، ہڑپہ، کمیر، کسووال، اکانوالہ بنگلہ، صدر چیچہ وطنی، شاہ کوٹ اور یوسف والا نے مختلف کارروائیوں کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں اور عہدیداروں کو گرفتار کرکے تھانوں کی حوالات میں رکھا، جنہیں گزشتہ شام سینٹرل جیل ساہیوال منتقل کردیا گیا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…