جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) کراچی کے ساحلی علاقوں میں گزشتہ چند روز سے پھیلنے والی ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق ساحلی علاقوں میں محسوس ہونے والی بدبو سمندری پودوں فائٹو پلانکٹن کے گلنے سڑنے کے باعث پیدا ہورہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سمندری درجہ حرارت میں تبدیلی کے باعث بڑی تعداد میں فائٹو پلانکٹن مر جاتے ہیں اور سمندری لہروں کے ساتھ ساحل پر پہنچ جاتے ہیں، جہاں ان کے گلنے سڑنے سے ناگوار بدبو پیدا ہوتی ہے۔معظم خان کے مطابق مون سون کے اختتام اور ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث سمندری نباتات کے نظام میں تبدیلی آتی ہے، جس سے فائٹو پلانکٹن کے ساحل پر جمع ہونے کا عمل بڑھ سکتا ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں، خصوصاً ساحلی پٹی میں گزشتہ چند روز سے شہریوں کو ناگوار بو کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…