منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا سلسلہ شروع

datetime 15  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک اور آس پاس کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچانے شروع کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رواں ماہ لانگ مارچز اور دھرنوں کی کال کے پیش نظر حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے شہر اقتدار کو قبل از وقت تقریباً سیل کرنے کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔اسلام آباد کے ایمبیسی روڈ، سرینا چوک، نادرا چوک، ایکسپریس چوک، ایوب چوک اور تمام مضافاتی چوکوں اور چوراہوں پر قریباً 400کے قریب کنٹرینیرز پہنچائے گئے ہیں جبکہ مزید کنٹرینرز بھی لائے جا رہے ہیں۔

ڈی چوک میں ڈبل لیئر کنٹینرز ڈی چوک کے ارد گرد رکھے جا رہے ہیں، شہر اقتدار میں کے پی، پنجاب اور آزاد کشمیر سے آنے والی سڑکوں کے اطراف بھی کنٹینرز رکھے جارہے ہیں، جنہیں وقت ضرورت ہر طرح کی ٹریفک بندش کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…